جس طرح آتشکی زہر اور سوزاکی زہر ہوتا ہے اسی طرح بواسیری زہر بھی ہوتا ہے بنیادی طور پر بواسیر کو دو قسموں میں تقسیم کی جاتا ہے بادی اور خونی خونی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں پایا جاتا ۔ ¤بواسیر کی دونوں اقسام میں مریض شدید قبض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش ہوتی ہے ¤براز کے اخراج میں تنگی اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔؎
¤مریض کی بھوک ختم ہوجاتی ہے اور قوتِ ہاضمہ میں خرابی پیدا ہوکر معدہ میں جلن تبخیر،تیزابیت اور گیس پیدا ہونے لگتی ہے۔
¤براز کے مکمل طور پر اخراج نہ ہونے سے اپھارہ سا ہو کر پیٹ پھو لا پھو لا رہتا ہے۔منہ سے بدبو آتی ہے۔ چہرے کی رنگت زرد ہو جاتی ہے بواسیر کا مرض لاحق ہونے میں بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں۔ ان میں موٹاپا، امراضِ معدہ،امراضِ جگر،انتڑیوں کی بیماریاں، دل کے امراض،دائمی قبض، مرغن، ترش اور بادی اشیاء کا زیادہ استعمال،تیز جلاب آور ادویات کا مسلسل کھانا ،
خواتین میں دیگر اسباب کے ساتھ دورانِ حمل بھی بواسیر کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ منشیات،کولا مشروبات بیکری مصنوعات،بڑے گوشت کا تواتر سے استعمال، بیگن ،
دال مسور،چائے اور سگریٹ نوشی کی کثرت بھی بواسیر کا باعث بنتا ہے۔ علامات خونی بواسیر عمومی علامات سے تو تقریبا ہر بندہ واقف ہے خاص علامت ذکر کر رہا ہوں مقعد کے اندر درد ۔سوزش ۔خارش ۔ شدید جلن ۔مریض کا بیٹھنا مشکل ۔اس کی بنیادی وجہ مقعد کہ اندر یا باہر دانے بن جانا ۔ اگر ان دانوں سے خون اور پیلے رنگ کا پانی خارج ہو تو اسے عمومی طور پر خونی بواسیر کہا جاتا ہے خونی بواسیر. میں خون اکثر پاخانے سے سے پہلے یا بعد. میں قطروں کی شکل میں آتا ہے اگر شدید قبض ھو
تو زور لگانے پر دھار کی شکل میں خون آ سکتا ہے خونی بواسیر کی ایک علامات یہ بھی ہے کے خون کے خارج ہونے کے بعد سوزش اور وزن کی کیفیت میں کمی ھو جاتی ہے
علامت بادی بواسیر
بادی بواسیر میں خون تو نہیں آتا مگر شدید جلن اور درد کا احساس بڑھ جاتا اور مقعد کہ اندر اور باہر مسے بن جاتے ہیں
اگر مسے چھوٹے سائز کے ہو دوائی کھانے سے بہت جلد ٹھیک ہوجاتے ہیں اگر مسوں کا سائز بڑھ جائے
تو سرجری وغیرہ کروانی پڑتی ہیں خیر بواسیر خونی ہو یا بادی ان دونوں بواسیر کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے.
قیمت ۔
پندرہ دن کی میڈیسن 1800۔
High quality
We provide high quality of herbal medicine wihout any side effect
Fast Delivery
We deliver your order within 24 hours in every area of Pakistan
24/7 support
We provide 24 Hours support call center for our cilents
No Return
Once your placed your order and shipping will not be cancel