نسخہ نمبر3:فوائدبالوں کو گرنے سے محفوظ رکھتا ہے۔ بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے۔ان کو ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے سر کی خشکی اور سکری دور ہو جاتی ہے۔:اجزا نسخہ بالچھڑ۰۵ گرام، زرنباد ۰۵ گرام (کپور کچری کوٹی ہوئی), آملہ سبز ۰۵۲ گرامبھنگرہ سبز ۰۵۲ گرام, مہندی کے سبز پتے ۰۵۲ گرام، تلوں کا خالص تیل ۱ لیٹر- ۵۲۱ ملی لیٹر سبز روغنی رنگ ۰۵۷ ملی گرام، خوشبو آملہ ۲۱ ملی لیٹر:ترکیب روزانہ سر میں لگائیں۔:قیمت150 ml for Rs 650/-بالوں کیلئے نسخہ جات - گھریلو ٹوٹکےکھانے, لگانے اور دھونے کیلئے بہترین آزمودہ نسخہ جاتبیری کے پتے ۱ پاؤ، پانی ۵ کلو، جوشاندہ بنا کر بال دھوئیں۔ *بیری کے پتے خشک کرکے پاؤڈر بنالیں۔ دہی کی بالائی میں ۴ چمچ ملا کر لیپ کریں۔ کپڑے دھونے والا صابن* عمدہ قسم کا لے کر بال دھوئیں یا آملہ، ریٹھا, سیکاکائی، دردرا کرکے بھگو دیں، صبح کو سر دھوئیںانڈے کی ذردی، روغن سرسوں اور دہی پیسٹ بنا کر بالوں میں لگائیں اور ۳ گھنٹے بعد دھو لیں۔ *آملے، ریٹھے، سیکاکائی اور بالچھڑ، مہندی کے خشک پتے ہم وزن دہی حسب ضرورت پیسٹ بنا کر لیپ کریں۔ *مغز بادام، مغز پستہ، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ سفوف بنائیں۔ صبح و شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ لازمی کھلائیں۔ *مربہ آملہ، مربہ ہلیلہ،۲،۲ دانے صبح نہار کھائیں۔ روغن آملہ خاص مطب جنید دواخانہ کا تیارکردہ بالوں میں لگائیں۔ *متفرق اصولی سوالات و جواباتسوال:روغن آملہ خاص سے فائدہ عارضی ہوتا ہے یا مستقل؟جواب:روغن آملہ خاص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہر بل ہیئر آئل ہے۔کچھ عرصہ مستقل استعمال سے یقینی فائدہ ہوتا ہے۔سوال: روغن آملہ خاص، مستقل استعمال کرنا پڑے گا۔جواب:کچھ عرصہ استعمال کے بعد گاہے بگاہے استعمال کریں۔سوال:روغن آملہ خاص سے بال گرتے تو نہیں یا اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہے۔جواب:اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں۔ بال گھنے، سیاہ، مضبوط اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔سوال:اس کو کتنی دیر تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔جواب:اس تیل کو لمبا عرصہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔سوال:اس تیل میں کیا اجزاء لئے گئے ہیں۔جواب:اس آئل کا نسخہ بتا دیا گیا ہے۔ ٹوٹل ہر بل ہے جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔سوال:دو شاخے بال بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔جواب:جی ہاں۔اس کے استعمال سے بال لمبے، گھنے سیاہ،چمکدار اور دوشاخے بال بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔سوال:روغن آملہ خاص کتنے وقت اور کتنی دیر استعمال کرنا ہے۔جواب:اس کا استعمال دن میں ایک یا دو بار کیا جاسکتا ہے۔ کم از کم ایک ماہ ضرور استعمال کریں۔Roghan-e-Amla Khas RemedyBenefits:Preserves hair color andMakes them soft and shiny Then take 250 liters of sesame oil and heat it on fire. Pour the filtered water into it frequently and cook it again. Keep the heat light. When the water gets boiled, remove it from the fire. And leave it for a while. Then
Read More13نسخہ نمبراشیاءاسگند ناگوری 60 گرام, تل سیاہ100 گرام, تخم کونج (چھلکا اتار لیں) 200 گرامدودھ خشک گائے 150 گرام, سنگھاڑہ پاؤڈر 150 گرام, اونٹھنی کا خشک دودھ 600 گرامتمام اجزا باریک پیسں کر اچھی طرح مکس کرلیںخوراکگیارہ سال سے سترہ سال: 7گرام صبع 7 گرام شام دودھ یا پانی کے ساتھاٹھارہ سال سے تیئس سال: 12گرام صبع 12 گرام شامچوبیس سے بتیس سال: 15 گرام صبع 15 گرام شام45 دن مسلسلانشائاللہ بہت اچھا نتیجہ پائے گے:قیمتساتگرام 90 ساشے 4500بارہ گرام 90 ساشے9000پندرہ گرام 90 ساشے 11000Height Increase RemedyIngredients:Asgand Nagori 60 grams, Sesame Seeds Black 100 grams, Velvet Beans (Take off the peel) 200 gramsDried Cow Milk 150 grams, Sanghara Powder 150 grams, Camel Milk Powder 600 gramsMix all the ingredients in a fine pasteAmount of Intake:Eleven to seventeen years: 7 grams at morning and 7 grams at evening with evening milk or waterEighteen to twenty-three years: 12 grams at morning and 12 grams eveningTwenty-four to twenty-three years: 15 grams at morning 15 grams eveningUse it for continuous 45 days and you will get the better results.Price:Seven grams 90 Packets for Rs 4500/-Twelve grams 90 Packets for Rs 9000/-15 grams for 90 Packets Rs 11000/-
Read Moreنسخہ نمبر16:فوائدمنویہ کو گاڑھا کرنا اس دوا کا ادنی کرشمہ ہے،جریان کی شکایت کو دور کرتا ہے،رقت سرعتانزال،ذکات حس میں بے حد مفید ہے۔ سپرم کی تعداد بڑھاتی ہے،ایسے تمام اشخاص جن کا مزاج گرم ہےاوروہ مردانہ طاقت والی ادویات استعمال کر رہے ہیں ان سے گزارش ہےکہ پہلے اس دوا کا استعمال/25 20دنلازمی کریں اس کے بعد طاقتوالی ادویات کا استعمال کریں رزلٹ دوگنا ملے گا:اجزا نسخہبیج بند، تخم کونچ، ستاور، تالمکھانہ، موچرس، بہمن سرخ، بہمن سفید، موصلی سفید، موصلی سیاہ، پھلیببول، تمرہندی کلاں، شقاقل مصری، زنجبیل، بھکڑا، لاجونتی، بہوپھلی، مغز پنبہ دانہ، ہر اجزا 50 گرامورق نقرہ 1 دستی، چینی 3 کلو، سنگھاڑا 100 گرام، الائچی سبز25 گرام، طباشیر کبود 25 گرام۔:نوٹیہ لائن صرف حکما کے لیے ہیں۔ آپ اس دوا کو مزید بہتر کرنے کے لئے جواہر مہرہ۔ کشتہ قلعی۔کشتہ چاندی۔ مریض کے مزاج اور جسمانی حالت کو سامنے رکھ کر شامل کر سکتے ہیں یہ آپ کی قابلیت پر منحصر ہے کہ کس مقام پر کس چیز کا اضافہ کرناہے۔:قیمت300 gm for Rs 1850/-500 gm for Rs 2900/-
Read More